(لطائف علمیہ (کتاب الاذکیاء

Educação

Maktaba Tul Ishaat

4.2

0

Ainda não há recursos
Use o aplicativo APK Gamer
Obtenha a versão antiga do APK (XAPK) para Android
Download

Descrição

ترجمہ از مولانا اشتیاق احمد
Traduzido por Moulana Ishtiaq Ahmad
خوشی طبعی اور مزاح, زندگی اور زندہ دلی کی علامت ہے بشرطیکہ فحش ،عریانی اور عبث گوئی سے پاک ہو ۔واقعات ِمزاح نفسِ انسانی کے لیے باعث نشاط او رموجب ِحیات نو اور تازگی کاسبب بنتے ہے مزا ح اس خوش طبعی کو کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ کی جاتی ہے او راس میں تنقیص یا تحقیر کا پہلو نہیں ہوتا ۔او ر اس طرح کامزاح یعنی خوش طبعی کرنا جائز ہے اور نبیﷺ نے بھی ایسے مزاح او ر خوش طبعی کو اختیار کیا O que você precisa saber sobre o seu negócio او ر جس مزاح سے منع کیا گیا ہے وہ اس نوعیت کی خوش طبعی اور مذاق ہوتا ہے جس میں جھو ٹ اور زیادتی کا عنصر پایا جاتاہے اس نوعیت کا مذاق زیادہ ہنسی اور دل کی سختی کا باعث بنتا ہے اس سے بغض پیدا ہوتا ہے اور انسان کارعب ودبدبہ اور وقار ختم ہو جاتاہے ۔ زیر نظر کتاب '' لطائف علمیہ '' امام ابن الجوزی کی عربی کتاب ''کتاب الاذکیاء'' کا سلیس ترجمہ ہے اس کتاب کا اکثر حصہ تاریخی واقعات او ر احادیث سے ماخوذ ہے اس میں امام ابن جوزی  ن ے انبیاء ،نبی کریمﷺ خلفاء الراشدین وسلاطین اور اکابر سلف کی مجالس کے مزاح وخو ش طبعی کے واقعات ،سوالات او ربرجستہ جوابات کو دلنشیں انداز میں بیان کیا ہے

Informação

Versão

Atualizar

Tamanho do arquivo

Categoria

Educação

Requires Android

Android 4.4 and up

Desenvolvedor

Maktaba Tul Ishaat

Instalações

0

EU IA

com.maktabatulishaat.LataifeIlmiyaUrdu

Disponível em

Tags relacionadas