ترجمہ از مولانا اشتیاق احمد
Traducido por Moulana Ishtiaq Ahmad.
خوشی طبعی اور مزاح، زندگی اور زندہ دلی کی علامت ہے بشرطیکہ فحش ،عریانی اور عبث گوئی سے پاک ہو ۔واقعات ِمزاح نفسِ انسانی کے لیے باعث نشاط او رموجب ِحیات نو اور تازگی کاسبب بنتے ہ ے مزا ح اس خوش طبعی کو کہتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ کی جاتی ہے او راس میں تنقیص یا تحقیر کا پہلو نہیں ہوتا ۔او ر اس طرح کامزاح یعن ی خوش طبعی کرنا جائز ہے اور نبیﷺ نے بھی ایسے مزاح او ر خوش طبعی کو اختیار کیا جس کی مثا لیں اور واقعات کتب ِاحادیث میں موجود ہیں او ر جس مزاح سے منع کیا گیا ہے وہ اس نوعیت کی خوش طبعی اور مذاق ہوتا ہے جس میں جھوٹ اور زیادتی کا عنصر پایا جاتاہے اس نوعیت کا مذاق زیادہ ہنسی اور دل کی سختی کا باعث بنتا ہے اس س ے بغض پیدا ہوتا ہے اور انسان کارعب ودبدبہ اور وقار ختم ہو جاتاہے ۔ زیر نظر کتاب '' لطائف علمیہ '' امام ابن الجوزی کی عربی کتاب ''کتاب الاذکیاء'' کا سلیس ترجمہ ہے اس کتا ب کا اکثر حصہ تاریخی واقعات او ر احادیث سے ماخوذ ہے اس میں امام ابن جوزی نے انبیاء ،نب ی کریمﷺ ، خلفاء الراشدین وسلاطین اور اکابر سلف کی مجالس کے مزاح وخو ش طبعی کے واقعات ،سوالات او ربرج ستہ جوابات کو دلنشیں انداز میں بیان کیا ہے
Utilice la aplicación de jugador APK
Obtener la versión antigua APK (XAPK) para Android
Descargar
Descripción
Información
Etiquetas relacionadas
También te puede interesar
Juegos de alta calidad
-
Ling Learn Irish Language· Educación
9.9
apk
-
YuSpeak: Learn Japanese/Korean· Educación
9.9
apk
-
Listen English Conversation7.82 MB · Educación
9.9
apk
-
Question.AI - Mathe-Löser· Educación
9.9
apk
-
Clanton First Assembly of God· Educación
9.9
apk
-
Tobo: Vocabulario filipino· Educación
9.9
apk
-
inekle / YKS LGS· Educación
9.9
apk
-
Trade Legend· Educación
9.9
apk