ترجمہ از مولانا اشتیاق احمد
Przetłumaczone przez Moulanę Ishtiaqa Ahmada
خوشی طبعی اور مزاح، زندگی اور زندہ دلی کی علامت ہے بشرطیکہ فحش ،عریان ی اور عبث گوئی سے پاک ہو ۔واقعات ِمزاح نفسِ انسانی کے لیے باعث نشاط او رموج ب ِحیات نو اور تازگی کاسبب بنتے ہے مزا ح اس خوش طبعی کو کہتے ہیں جو دوسرو ں کے ساتھ کی جاتی ہے او راس میں تنقیص یا تحقیر کا پہلو نہیں ہوتا ۔او ر اس طر ح کامزاح یعنی خوش طبعی کرنا جائز ہے اور نبیﷺ نے بھی ایسے مزاح او ر خوش طب عی کو اختیار کیا جس کی مثالیں اور واقعات کتب ِاحادیث میں موجود ہیں او ر جس مزاح سے منع کیا گیا ہے وہ اس نوعیت کی خوش طبعی اور مذاق ہوتا ہے جس میں جھوٹ اور زیادتی کا عنصر پایا جاتاہے اس نوعیت کا مذاق زیادہ ہنسی اور دل کی سختی کا باعث بنتا ہے اس سے بغض پیدا ہوتا ہے اور انسان کارعب ودبدبہ اور وقار ختم ہو جاتاہے ۔ زیر نظر کتاب '' لطائف علمیہ '' امام ابن الجوزی کی عربی کتاب ''کتاب الاذکیاء'' ک ا سلیس ترجمہ ہے اس کتاب کا اکثر حصہ تاریخی واقعات او ر احادیث سے ماخوذ ہے اس میں امام ابن جوزی نے انبیاء ،نبی کریمﷺ ، خلفاء الراشدین وسلاطین اور اکابر سلف کی مجالس کے مزاح وخو ش طبعی کے واق عات ،سوالات او ربرجستہ جوابات کو دلنشیں انداز میں بیان کیا ہے
Skorzystaj z aplikacji APK Gamer
Pobierz starą wersję APK(XAPK) dla Androida
Pobierać
Opis
Informacja
Powiązane tagi
Może Ci się spodobać
Gry wysokiej jakości
-
Listen English Conversation7.82 MB · Edukacja
9.9
apk
-
Question.AI - Mathe-Löser· Edukacja
9.9
apk
-
Clanton First Assembly of God· Edukacja
9.9
apk
-
Tobo: Nauka Filipińskiego· Edukacja
9.9
apk
-
inekle / YKS LGS· Edukacja
9.9
apk
-
Trade Legend· Edukacja
9.9
apk
-
Kansas KS Driving Permit Test· Edukacja
9.7
apk
-
He-580 Kalkulator Naukowy· Edukacja
9.7
apk